رپورٹ کے مطابق، یہ ڈرون طیارے اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین نے ان ڈرون طیاروں کو ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ یہ ڈرون طیارے فوج کے مختلف شعبوں میں استعمال کیے جائیں گے۔
تہران/ ارنا- فوج کے ادارہ روابطہ عامہ کے مطابق، آئندہ چند دنوں کے دوران ایران میں تیار شدہ 1000 نئے ڈرون طیارے فوج کے حوالے کیے جائيں گے۔

آپ کا تبصرہ